Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت بڑی ہیرا پھیری کے الزامات: کے ایم سی کا ریٹائرڈ افسر حضور...

بڑی ہیرا پھیری کے الزامات: کے ایم سی کا ریٹائرڈ افسر حضور بخش کلہوڑو گرفتار

kmc300x160320x180کراچی: حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کے ایم سی کے سابق افسر کو کلفٹن میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا۔ملزم پر کروڑوں کی بدعنوانی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں صبح سات بجے کے قریب حساس اداروں کی جانب سے کلفٹن میں کارروائی کی گئی جس میں کے ایم سی کے سابق افسر حضور بخش کلہوڑ کو ان کے رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا گیا۔حضور بخش کلہوڑ 90ء کی دہائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ریٹائر ہوئے ہیں ۔ ملزم ماضی میں نیب کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل کاٹ چکے ہیں۔ملزم پر زمینوں کے ریکارڈ میں گھپلوں اورچائنا کٹنگ میں ملوث ہونے کے الزامات ہیںجبکہ ملزم سے ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور محکمہ ریونیو کی زمینوں میں پیر پھیر پر بھی تفتیش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...