Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

بلدیہ عظمیٰ کے افسران نے ریٹائر ملازمین کو پینشن سے محروم کردیا

kmc-buildingکراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 21 ہزار ملازمین 4 ماہ سے پینشن سے محروم ہیں۔ ریٹائرڈ ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمارا گزر بسر ہماری پینشن پر ہی ہوتا ہے لیکن کے ایم سی کے افسران نے 4 ماہ سے ہماری پینشن روکی ہوئی ہے۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پینشن کی مد میں جاری ہونوالی 15کروڑ روپے کی رقم بلدیہ عظمیٰ کے ٹھیکداروں میں تقسیم کردیئے گئے ہیں اور یہ کارنامہ انجام دینے والے ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو اورمشیر خزانہ آفاق سعید ہیں۔ ملازمین یونین کے نمائندگان کا کہنا ہے کہ وہ ادارے کے کمیشن مافیا افسران سے تنگ آچکے ہیں۔

Open chat