Saturday, October 31, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی کوڈک کا فوٹوگرافرز کےلیے سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان

کوڈک کا فوٹوگرافرز کےلیے سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان

کراچی، کوڈک کمپنی نے اینڈرائیڈر سمارٹ فون متعارف کرانے کا اعkodakلان کیا ہے جس کا ڈیزائن اس کے 1941 کے کیمرے جیسا ہے ۔کوڈک ایکٹرا نامی اس سمارٹ فون کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فوٹوگرافی کیلئے ہے جسکی تصاویر کا معیار پروفیشنل فوٹوگرافرز جیسا ہوگا۔اس کا 21 میگا پکسلز پر مشتمل ریئر کیمرہ آئی فون سیون سے کئی گنا بہتر ہے ۔کوڈک کے لیے یہ فون ایک کمپنی بل اٹ نے تیار کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ یہ عام افرادکیلئے نہیں بلکہ فوٹوگرافروں کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔اس فون کی سکرین 5 انچ ایچ ڈی ہوگی جبکہ 32 جی بی میموری، 4 کے ویڈیو بنانے کی صلاحیت اور ہلیو ایکس 20 پراسیسر وغیرہ اس کے دیگر نمایاں فیچرز ہیں۔اس کی قیمت 449 پائونڈ رکھی گئی ہے اور یہ رواں سال دسمبر میں سب سے پہلے یورپ میں فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...