Wednesday, October 21, 2020
Home Trending پہلی اننگز: بھارت نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا...

پہلی اننگز: بھارت نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا لیے

indiapakistan1ایڈیلیڈ: ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا لیے۔ رنز کا پہاڑ کھڑا کرنے میں سب سے زیادہ ہاتھ ویرات کوہلی کا تھا انہوں نے 107 رنز کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شیکھر دھون 73 جبکہ رائنا 74 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...