Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

کووڈ19، ای او بی آئی کا ہیڈ آفس دو روز کےلئے بند

ایمپلائز اولڈ ایچ بینیٹس انسیٹیوشن کے ہیڈآفس میں دو افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، ای او بی آئی حکام کے مطابق ہیڈ آفس...

نیررضانے یوسی 26میں کلوٹ کا افتتاح کردیا

10-1-2018 adکراچی ( )چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہاکہ عوام کو بنیادی مسائل سے نجات اور ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی چیلنج ہے اور انشااللہ تمام چیلنجز پر عوامی تعاون کے ذریعے پورا اُترتے ہوئے ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی اور عوام کو مسائل سے چھٹکارہ دلا ئیں گے ان خیالات کا اظہار چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے وائس چیئر مین سید احمر علی کے ہمراہ یونین کمیٹی 26میں بلدیہ کورنگی کی جانب سے نالے پرتعمیر کئے جانے والی چھت(کلوٹ ) کا افتتاح کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بلدیاتی نمائندے اور بلدیاتی افسران بھی موجود تھے ۔چیئر مین سید نیئر رضا نے کہاکہ بلدیہ کورنگی ناکافی وسائل کے باوجود اپنی ترجیحات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے عوام کو بنیادی بلدیاتی مسائل سے نجات دلا نے کی جدو جہد میں مصروف ہے انہوںنے کہاکہ یونین کمیٹیز کے نمائندوں اور بلدیاتی افسران باہمی ٹیم ورک کے ساتھ عوامی تجاویز اور رہنمائی کے ذریعے علاقائی مسائل کا تدارک کررہے ہیں

Open chat