Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

قونصل جنرل جاپان کا کراچی سرکلر ریلوے کا دورہ

قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کا دورہ کیا، انہوں نے ٹرین پر سفر کیا اور سالوں بعد...

بحریہ ٹائون اوربلدیہ کورنگی کابرساتی نالوں کی صفائی کاآغاز

20-1-2018aکراچی بحریہ ٹائون کے چیئر مین ملک ریاض کی خصوصی ہدایت پر ضلع کورنگی میں بلدیہ کورنگی کے اشتراک سے گزشتہ 2ہفتوں کے دوران ہزاروں ٹن کچرا اُٹھا کر لینڈ فل سائٹ پہنچا یا گیا وہیں دوران برسات عوامی سہولتوں کی فراہمی کے لئے برساتی نالوں کی صفائی کا بھی ہنگامی بنیادوں پر آغاز کردیا گیا ۔چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہاکہ برساتی نالوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا بلا تفریق خاتمہ کرکے ضلع کورنگی کی حدود میں قائم تمام چھوٹے بڑے برساتی نالوں کی صفائی کو یقینی بنا نے کے ساتھ برساتی نالوں کی آفادیت کو بھی قائم و دائم رکھا جائیگا ان خیالات کا اظہار چیئر مین سید نیئر رضا نے بحریہ ٹائون کے اشتراک سے بلدیہ کورنگی کے تحت کورنگی زون میں برساتی نالوں کی صفائی کے جاری کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بحریہ ٹائون کے آفیشلز اور بلدیہ کورنگی کے افسران کے علاوہ یونین کمیٹیز کے نمائندے بھی موجود تھے

Open chat