Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

کورنگی،پارکوں،چونگیوں اورچوراہوں کی تزئین وآرائش کاآغاز

2-2-2018کراچی چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کہا کہ ضلع کورنگی میں تعمیر و ترقی اور بلدیاتی مسائل کو ختم کرکے ضلعی حدود میں قائم تمام فیملی پارکوں کو سہولتوں سے آراستہ کرکے عوام کے لئے صحت مند تفریحی سرگرمیوں کا مرکز بنا یا جائیگا ،یونین کمیٹیز کے منتخب نمائندے علاقائی تعمیر و ترقی اور بلدیاتی مسائل کے خاتمے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں ان خیالات کا اظہار چیئر مین سید نیئر رضا نے ملیر ماڈل زون کے یونین کمیٹیز کے چیئر مین ،وائس چیئر مین ،وارڈز کونسلرز کے ہمراہ ملیر ماڈل زون کی تمام یونین کمیٹیز کا تفصیلی دورہ کرکے بلدیہ کورنگی کے تحت علاقائی سطح پر جاری تعمیر و ترقی ،بلدیاتی مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات کا معائنہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے ۔چیئر مین سید نیئر رضا نے کہاکہ بلدیہ کورنگی اپنے محدود وسائل کو بروئے کار لاکر علاقائی ترقی کے ساتھ بلدیاتی مسائل سے عوام کو چھٹکارہ بنا نے کے لئے کوشاں ہے یونین کمیٹیز کے نمائندے گلیوں اور محلوں کی سطح پر عوامی خدمات کی انجام دہی کو یقینی بنارہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat