Friday, October 23, 2020
Home Trending کورنگی کےمختلف علاقوں سےکھالیں چھیننےوالے25 افراد گرفتار

کورنگی کےمختلف علاقوں سےکھالیں چھیننےوالے25 افراد گرفتار

animal-skin-2320x180کراچی،ایس ایس پی کورنگی تنویرعالم اوڈھو کے مطابق پولیس نے کورنگی کے مختلف علاقوں سے قربانی کی کھالیں چھیننے والے 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی تنویرعالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ ملزمان سےچھینی گئی1500کھالیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...