Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی پولیس کی کارروائی، 3 ڈکیت گرفتار

کورنگی پولیس کی کارروائی، 3 ڈکیت گرفتار

karachi-police-400کورنگی میں پولیس نے کارروائی کرکے 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی کورنگی کے علاقے ندی میں کی گئی جہاں سے 3 ملزمان کو دھرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ڈکیتوں کے قبضے سے چھینی گئی موٹرسائیکل اوراسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...