Friday, October 23, 2020
Home Trending کورنگی، آٹھ افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کورنگی، آٹھ افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

crimeکورنگی پولیس نے زمان ٹاﺅن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرسمیت 8 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا گیا ہے۔ پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات پرکارروائی کرتے ہوئے زمان ٹاﺅن سے ٹارگٹ کلرشاہدعرف جاپانی کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرکے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ہے۔ ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایاجاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...