Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت برساتی نالوں پر قائم تجاوزات و تعمیرات ختم کی جائیں،نیئررضا

برساتی نالوں پر قائم تجاوزات و تعمیرات ختم کی جائیں،نیئررضا

27-10-2016-eکراچی چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے بلدیہ کورنگی کے تمام محکمہ جاتی سربراہان اور محکمہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ علاقائی سطح پر عوام کو درپیش سیوریج مسائل سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ضلع کورنگی کی حدود میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ یقینی بنا کر برساتی نالوں کو مستقبل بنیادوں پر صاف رکھ کر اس کی افادیت کو قائم و دائم رکھا جائے ان خیالات کا اظہار چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کے سربراہان اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ ملیر زون کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے برساتی نالوں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا چیئر مین سید نیئر رضا نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ ضلع کورنگی کی حدود میں نکاسی آب کے نظام کے حوالے سے شکایات کے فوری ازالے کے لئے اقدامات کو تیز کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...