Saturday, October 31, 2020
Home Trending کورنگی کراسنگ پر پولیس کا چھاپہ، مزید 3بچیاں برآمد

کورنگی کراسنگ پر پولیس کا چھاپہ، مزید 3بچیاں برآمد

madarsa-girls-new_11-26-2014_166936_lکورنگی کے کراسنگ کے علاقے بھٹائی کالونی بلاک نمبر 4 میں واقع ایک فلیٹ میں کی گئی ہے جہاں اطلاع ملی تھی کہ معصوم بچیوں کو محبوس رکھا گیا تھا۔ بازیاب کی گئی 3 معصوم بچیوں کا تعلق بھی باجوڑ سے اوران کی عمریں 3 سال سے 12 کے درمیان ہیں۔ پولیس نے مدرسے نما فلیٹ کو تالا لگا کر بند کردیا اورتینوں بچیوں اوراستانی کو پولیس اپنے ہمراہ لے گئی۔ بچیوں نے جمشید روڈ مدرسہ چلانے والی خاتوں حمیدہ کا نام بتارہی ہے اوراسی مدرسے میں 20 سے زائد بچیاں زیرتعلیم ہیں۔ تاہم کارروائی کے وقت مدرسے سے نما فلیٹ میں 3 بچیاں موجود تھیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس نے لیاقت آباد کے علاقے سی ون ایریا میں واقع ایک مکان پر چھاپہ مارکر 26 بچیوں کو بازیاب کروایاتھا جن میں 7 معصوم بچیوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...