کورنگی چمڑا چورنگی پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق، لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی شناخت 28 سالہ ساجد علی ولد لیاقت علی کے نام سے ہوئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔