کورنگی پی این ٹی کالونی میں کپڑے کےگودام میں آتشزدگی،فائربریگیڈ کے مطابق ریسکیو آپریشن میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے،انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے۔ دوسری جانب واٹر بورڈ نے آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی لانڈھی ہائیڈ رنٹ پر ایمرجنسی نافذ کرکے فائڑ بریگیڈ گاڑیوں کو بلاتعطل پانی فراہم کیاگیا