Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کورنگی ساڑھے تین نمبر میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی

Crimeکراچی، کورنگی ساڑھے تین نمبر میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق کورنگی میں کشتی والی بلڈنگ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے تھے۔ جبکہ نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس اورامدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جان بحق ہونے والے شخص اورزخمیوں کو اسپتال پہنچایا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید تین افراد نے دم توڑ دیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Open chat