Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کورنگی میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Crimeکراچی، کورنگی میں ٹریفک حادثےمیں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ذرائع کےمطابق تیزرفتار کارنے موٹرسائیکل سوارشخص کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں ہو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جان بحق شخص کی شناخت 35سالہ ندیم ولد حبیب کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق شخص کی لاش کو مزید کارروائی کے لیے اسپتال روانہ کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...