Thursday, October 29, 2020
Home Trending کورنگی میں فیکٹری میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کورنگی میں فیکٹری میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

Korangi townکراچی، کورنگی میںفیکٹری میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔ ریسکیوذرائع کے مطابق کورنگی میں فیکٹری میں دم گھنٹے سے ایک 25 سالہ اشفاق جاں بحق ہوگیا۔بتایا جاتا ہے کہ کام کرنے کے دوران اشفاق فیکٹری کے بوائلر کی طرف گیا اوروہاں دم گھٹنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...