Friday, October 23, 2020
Home Trending کراچی کے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل

کراچی کے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل

sindh governmentحکومت سندھ نے تین اضلاع کے ڈپیٹی کمنشرز کو تبدیل  کردیا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ڈسٹرکٹ ساﺅتھ، ایسٹ اور کورنگی کے ڈپٹی کمنشرز کو کرپشن کے الزامات پر فوری ان کے عہدوں سے ہٹا کر ان کی جگہ سلیم راجپوت کو ڈی ساﺅتھ اور آصف صدیقی کو ڈی سی کورنگی جبکہ آغاز پرویز کو ڈی سی ایسٹ تعینات کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...