Monday, October 26, 2020
Home Trending کورنگی مہران ٹاﺅن میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں...

کورنگی مہران ٹاﺅن میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

image-karachiکورنگی کے علاقے مہران ٹاﺅن میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ زخمی کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ اسی دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...