Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

 281454-criminal-1408560293-317-640x480کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی کورنگی راجہ مشتاق کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے اسٹریم کرائم کی وارداتوں میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے گلشن اقبال سے چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...