Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی ، پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو...

کورنگی ، پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

bus-hits-oil-tanker-in-karachi-67-burnt-beyond-recognition-1421020549-7764کراچی، کورنگی نمبر5 میںپیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے کے بعد فائربریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں مصروف رہیں، پٹرول پمب کے ساتھ روڈ کو بھی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے اورامدادی کارروائیاں جارہی ہیں، آئل ٹینکر میں آگ کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...