Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی صنعتی ایریا کورنگی میں شہریوں نے 4اسٹریٹ کرمنلز پکڑ لئے

کورنگی صنعتی ایریا کورنگی میں شہریوں نے 4اسٹریٹ کرمنلز پکڑ لئے

SindhPolice_Logoکورنگی صنعتی ایریا کورنگی میں شہریوں نے 4اسٹریٹ کرمنلز پکڑ لئے۔ بد ترین تشدد کے بعد پولیس کے حوالے، اسلحہ اور مسروقہ سامان بر آمد ، تفصیلات کے مطابق کورنگی تھانے کی حدود کورنگی نمبر 4چڑیا گھر کے قریب 3ملزمان کاشف ، منیر اور نوید شہریوں سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے کہ عوام نے پکڑ لیا اور ملزمان کو بد ترین تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان اسٹریٹ کرمنل ہیں اور ان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل KFC-5347اور مسروقہ سامان بر آمد ہوا ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ 243/14 242/ 241/درج کر کے تفتیش کا باقائد آغاز کر دیا گیا ۔ادھر کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے قیوم آباد پل پر پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم بلال کو گرفتار کر لیا، جبکہ علاقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بر آمد ہوا ہے۔ جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...