Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی سے برطرف پولیس اہلکار سمیت تین ٹارگٹ کلر گرفتار

کورنگی سے برطرف پولیس اہلکار سمیت تین ٹارگٹ کلر گرفتار

Korangi townکراچی، کورنگی پولیس نے پولیس اہلکار سمیت تین متحدہ ٹارگٹ کلر گرفتار کرلئے ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی جنید شیخ کے مطابق اطلاع پر پولیس نے کورنگی کے علاقے زمان ٹاﺅن میں چھاپہ مارکرتین ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا، جبکہ ملزمان کی نشاندھی پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک طرف برطرف پولیس اہلکار کوبھی حراست میں لیا گیا ہے۔ گرفتارٹارگٹ کلرکی شناخت ظہیرعرف فنٹر، قاسم اور آصف کمیٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جنید شیخ نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار ملزمان کو ٹارگٹ کلنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرتا تھا۔ گرفتار تینوں ٹارگٹ کلرز کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...