Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی میں پولیس کی کارروائی ، 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کورنگی میں پولیس کی کارروائی ، 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

crime320x180کراچی، کورنگی میں پولیس کی کارروائی، 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار۔ ایس ایس پی تنویرعالم کے مطابق ملزمان کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز فیصل ندیم اورآصف اعجازکو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ مزید تفتیش کے لیے دونوں ٹارگٹ کلرز کو نامعلوم پر منتقل کردیا گیا ہے۔ گرفتارملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایاجاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...