Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کورنگی، غیرملکیوں اور2 ٹارگٹ کلرز سمیت 15 افراد گرفتار

کورنگی، غیرملکیوں اور2 ٹارگٹ کلرز سمیت 15 افراد گرفتار

crimeکراچی، کورنگی میںپولیس نے 12 غیرملکیوں اور2 ٹارگٹ کلرز سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کورنگی کے مختلف علاقوں میں ٹارگتٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 2 ٹارگٹ کلرز محمد حسین عرف منا اوراقبال حسین عرف شاکا سمیت 15 افراد کوگرفتار کرلیا۔ دونوں ملزمان 2 پولیس اہکاروں سمیت 9 افراد کے قتل میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔ گرفتار افراد میں 12 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ گرفتار شدگان کومزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...