Thursday, October 22, 2020
Home Trending سی ٹی ڈی کا باغ کورنگی میں مبینہ مقابلہ، ٹارگٹ کلر گرفتار

سی ٹی ڈی کا باغ کورنگی میں مبینہ مقابلہ، ٹارگٹ کلر گرفتار

Target Killingکراچی ، کورنگی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔۔ تفصیلات کے مطابق باغ کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ایک مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔باغ کورنگی میں مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ملزم کی شناخت شیرا کے نام سے ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...