کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک، ریسکیو حکام نے لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کی شناخت 30 سالہ بلال کے نام سے ہوئی۔