Thursday, October 29, 2020
Home Trending پریس کلب کے انتخابات آج ہونگے ووٹ کیلئے کلب کا کارڈ...

پریس کلب کے انتخابات آج ہونگے ووٹ کیلئے کلب کا کارڈ لازمی قرار

kpc pressکراچی پریس کلب کے الیکشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر توصیف احمد خان، اراکین عطا محمد تبسم ، حسن امام صدیقی
،مسرو ر احمد، ابن حسن اور ڈاکٹر یاسر رضوی نے آج ہونے والے کلب کے سالانہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے پریس کلب کے کارڈ کی شرط کو لازمی قرار دیا ہے ۔ بیان کے مطابق انہوں نے تمام اراکین سے درخواست کی ہے کہ وہ پولنگ کے لیے اپنا کارڈ ساتھ لائیں بصورت دیگر ان کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکے گا۔ واضح رہے کہ پولنگ کا وقت صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہے جو بلاکسی وقفے کے جاری رہے گا۔الیکشن کمیشن نے تمام پینل کے امیدواروں سے اپیل کی ہے کہ کلب کے آئین اور الیکشن کمیشن کی جانب سے دی جانے والی ہدایات و ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ انتخابی عمل شفاف ہوسکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...