Sunday, October 25, 2020
Home ملٹی میڈیا تصاویر کراچی پریس کلب انتخابات، صحافیوں کی سوشل میڈیا پر سیلفیاں ہی سلیفیاں

کراچی پریس کلب انتخابات، صحافیوں کی سوشل میڈیا پر سیلفیاں ہی سلیفیاں

kpc-10کراچی، کراچی پریس میں تین پینل کے درمیان انتخابات میں صحافی ووٹرز نے خوب سیلفیاں بنائیں۔ جنہیں گاہے بگاہے مختلف سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر بھی اپ لوڈ کیا جاتا رہا۔

kpc-16سیلفیوں میں صحافیوں نے اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کی تصویر بھی دیں۔ جبکہ زیادہ تر صحافیوں نے کسی سینئر کے ساتھ کھڑے ہوکر تصویر بنوانے میں بہت خوشی محسوس کی جو کہ تصویروں میں واضح نظر آسکتی ہیں۔

kpc-13بہت سے سینئر صحافیوں نے بھی گروپ فوٹو بنوائے اور انہیں فیس بک پر اپ لوڈ کیا۔عام دنوں میں جو صحافی پریس کلب نہیں آسکتے وہ بھی یہاں پر موجود رہے اور اس طرح سے ان کی بھی نایاب تصویریں فیس بک و دیگر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر گشت کرتی رہیں۔

kpc-12صحافیوں کی تصویروں میں کہیں خوشی تو کہیں شرارت بھی واضح رہی۔ کراچی پریس کلب کے ممبران صحافیوں کا کہنا تھا کہ اگرچے ہم الگ الگ گروپس کے ہیں مگر بطور صحافی ہم ایک ہیں اور یہ ایک دوسرے کے ساتھی ہی رہیں گے۔

 

kpc-09

kpc-07

kpc-05

kpc-02

 

kpc-18

kpc-11

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...