Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی پورٹ ٹرسٹ اورچینی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط

کراچی پورٹ ٹرسٹ اورچینی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط

pakchina1300x160320x180کراچی، پورٹ ٹرسٹ اور چینی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوگئے ہیں۔۔ جس کے تحت کراچی پورٹ ٹرسٹ کو جدید پورٹ سسٹم، اسٹاف ٹریننگ اور لاجسٹک فراہم کی جائے گی۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ہیڈ آفس میں وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے اپنے چینی ہم منصب کے ہمراہ ایم او یو پر دستخط کئے۔۔ اس موقع پر کامران مائیکل نے کہا کہ کے پی ٹی کی تاریخ میں یہ پہلا معاہدہ ہے۔ ماضی میں معاہدے وزارت خارجہ کی سطح پر ہوتے رہے، وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہا کہ چین کی کاوشوں کی قدر کرتے ہے۔۔ کے پی ٹی اور چینی پورٹ کے درمیان معاہدہ مستقبل میں سنگ مل ثابت ہوگا۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...