Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی اسٹاک میں تیزی، انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں تیزی، انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ

kse13-8کراچی، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل دوسرے روز بھی جاری،100انڈیکس میں ڈھائی سوپوائنٹس کے اضافے سے یہ 30 ہزار کی سطح کے قریب پہنچ گیا،کراچی اسٹا ک مارکیٹ میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس کے بعد انڈیکس 29 ہزار 996 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،اسٹاک بروکرز کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 7 عشاریہ 68 فیصد رہی جو سرمایہ کاروں کی امید کے مطابق رہی ،جو پنجاب میں سیلاب کے باوجود مہنگائی کی رفتار میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا،اضافہ نہ ہونے کے سبب سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری میں دلچسپی دیکھائی اور خریداری کو ترجیح دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...