Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے ایس ای میں اختتامی مراحل میں مندی کا رجحان،انڈیکس 33355 پربند

کے ایس ای میں اختتامی مراحل میں مندی کا رجحان،انڈیکس 33355 پربند

KSEمارکیٹ میں کاروبار کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا اور حصص کے کاروبار میں تیزی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران تیس ہزار پانچ سو کی سطح عبور کر گیا تھا۔ مگراختتامی مراحل میں نفع کے حصول کے باعث کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس انتالیس پوائنٹس کمی کے بعد تیس ہزار تین سو پچپن پوائنٹس پر بند ھوا۔مارکیٹ میں گیارہ کروڑ چھیاسی لاکھ حصص کا کام ہوا جبکہ ایک سو چھیانوے کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، ایک سو اکہتر کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ تئیس کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...