Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے ایس ای میں تیزی ، ہنڈرڈ انڈیکس73پوائنٹس بڑھ گیا

کے ایس ای میں تیزی ، ہنڈرڈ انڈیکس73پوائنٹس بڑھ گیا

kse_9-8-2014_159108_lکراچی، کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی کا رحجان برقرار رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس73.36پوائنٹس اضافے سے 30098.49پوائنٹس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر388کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا ،جن میں سے 168کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،198کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ22کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں8ارب 78کروڑ13لاکھ 57ہزار 423روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سرمایہ کار کی مجموعی مالیت گھٹ کر69کھرب94ارب 84کروڑ37لاکھ 37ہزار 252روپے ہوگئی ۔جمعہ کو مجموعی طور پر کاروباری سرگرمیاں19کروڑ17لاکھ6ہزار 180شیئرز رہیں جو گذشتہ روز کے مقابلے میں4لاکھ 63ہزار300شیئرز زائد ہیں ،قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے حساب سے ویتھ پاک کے حصص سرفہرست رہے ،جس کے حصص کی قیمت100.01روپے اضافے سے 4400.01روپے اورایکسائیڈ پاک کے حصص کی قیمت66.51روپے اضافے سے 1456.51روپے ہوگئی ۔نمایاں کمی رفحان میظ کے حصص میں ریکارڈ کی گئی ،جس کے حصص کی قیمت395.00روپے کمی سے11000.00جبکہ نیسلے پاک کے حصص کی قیمت240.00روپے کمی سے 8750.00روپے ہوگئی ۔جمعہ کو پاک الیکٹرون  کی سرگرمیاں2کروڑ32لاکھ11ہزار 500شیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں ،جس کے شیئرز کی قیمت5پیسے اضافے سے7.85روپے جبکہ فوجی سیمنٹ کی سرگرمیاں1کروڑ6لاکھ 54ہزار500 شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں ،جس کے شیئرز کی قیمت50پیسے اضافے سے22.10روپے ہوگئی ۔ کے ایس ای 30انڈیکس91.21پوائنٹس اضافے سے 19977.30پوائنٹس ،کے ایم آئی 30انڈیکس411.97پوائنٹس اضافے سے 48246.10جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 2.13پوائنٹس اضافے سے 22178.77پر بند ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...