Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کراچی اسٹاک میں مارکیٹ میں 400 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں مارکیٹ میں 400 پوائنٹس کا اضافہ

Karachi-Stock-Exchange-KSE3کراچی، ملک کا موجودہ سیاسی بحران حل ہونے کے امکان پر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ 100 انڈیکس 28900 روپے پہنچ گیا، انٹر بینک میں بھی روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان ہے۔ سیاسی بحران کے ممکنہ حل کے پیش نظر کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے ایس ای میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، گورنمنٹ انسٹی ٹیوشنز میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری دیکھی گئی۔ جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائداضافے سے 28900 روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر دس پیسے کمی سے ایک سوایک روپے چالیس پیسے پر آگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...