Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس 33 ہزار 5 سو 85 پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 33 ہزار 5 سو 85 پر بند

Karachi-Stock-Exchange-KSE3کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح تینتیس ہزار پانچ سو پچاسی پر بند ہوا۔آج کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا جو مارکیٹ کے اختتام تک جاری رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس تینتیس ہزار چھ سو کی حد کو بھی عبور کرتا نظر آیا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر انڈیکس دو سو چودہ پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح تینتیس ہزار پانچ سو پیچاسی پر بند ہوا۔ آج کے روز سب سے زیادہ کام کیمیکل، سیمنٹ اور فنانشل سیکٹر میں ہوا جس کی وجہ سے مارکیٹ نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئی۔ پورے دن کے دوران اکیس کروڑ بہتر لاکھ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر...

چاند کے روشن حصے پر پہلی بار پانی کے مالیکیول دریافت، ناسا کا اعلان

کئی دن پہلے ہی 'چاند سے متعلق ایک حیران کُن نئی دریافت' کے بارے میں اشارہ دینے...