Saturday, October 24, 2020
Home Trending کراچی اسٹاک مارکیٹ کا تاریخی ریکارڈ، 100 انڈیکس 31 ہزار سے زائد...

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا تاریخی ریکارڈ، 100 انڈیکس 31 ہزار سے زائد پوائنٹس پربند

kse13-8اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اورملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 30ہزار 930 پر بند ہوا تھا تاہم ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں 350 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے ساتھ ملک میں پہلی مرتبہ ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کے ایس ای تھرٹی انڈیکس اور آل شیئرز انڈیکس میں بھی مثبت رجھان دیکھا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...