Friday, October 30, 2020
Home Trending کے ایس ای ہنڈریڈانڈیکس میں تیزی کارجحان،سات سو پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈریڈانڈیکس میں تیزی کارجحان،سات سو پوائنٹس کا اضافہ

kseکراچی، کے ایس ای میں کاروباری دن کے ابتداءمیں ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کے ایس ای انڈیکس میں سات سوپوائنٹس اضافے کے بعد کے ایس ای ہنڈریڈانڈیکس 29 ہزار641 کی سطح پر پہنچ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی:ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لی مارکیٹ،...

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...