Saturday, October 24, 2020
Home Trending کے ایس ای میں مندی کا رجحان، سات سو زائد پوائنٹس کی...

کے ایس ای میں مندی کا رجحان، سات سو زائد پوائنٹس کی کمی

 KSE-1001رواں ہفتے کے ایس ای 100 انڈیکس میں زبردست تیزی کے بعد آج 707 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 707 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 31 ہزار 49 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...