Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

KSE-1001کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت نے مثبت رجحان کو منفی زون میں داخل کردیا۔ انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس اکتیس ہزار دو سو کی سطح نیچے آگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...