Saturday, October 31, 2020
Home Trending کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی...

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی

karachistockexchange-pakistanکے ایس ای اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں انڈیکس 31 ہزار68پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔گذشتہ روز کاروباری ہفتے کاا?غازمندی سے ہوا تھااور کے ایس ای100 انڈیکس 177اعشاریہ88 پوائنٹس گر کر31316 اعشاریہ96پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...