Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ

Karachi-Stock-Exchange-KSE3ملک میں جاری سیاسی بحران کو غیرملکی سرمایہ کاروں نے کوئی خاص اہمیت نہ دی، دھرنوں اوراحتجاج کے باوجود کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اگست کے دوران بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال کے مقابلے میں زائد رہی۔ نیشنل کلئیرنگ کمپنی کے مطابق گزشتہ ماہ اگست کے دوران غیر ملکیوں نے اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 3 ارب سے زائد کی سرمایہ کاری کی۔ اس مدت میں 83کروڑروپے کااضافہ ہوا۔ رواں سال جنوری تا اگست فارن انویسٹ منٹ 37 ارب 58 کروڑ روپے رہی جبکہ گزشتہ سال اس کا حجم 31 ارب روپے تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...