Friday, October 30, 2020
Home Trending کے ایس ای میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار پانچ سو کی...

کے ایس ای میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار پانچ سو کی حد عبورکرگیا

KSEکراچی، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان، ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار پانچ سو کی حد عبور کر گیا۔سرمایہ کاروں کی جانب سے ٹیکنالوجی،ریفائینریز، پاور جنریشن اور سیمنٹ سیکڑ میں خریداری کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کے بعد انڈیکس تین سو سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد بتیس ہزار پانچ سو اکیاسی پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ مارکیٹ سے وابسطہ افراد کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری اور بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی وجہ سے آئل اینڈ گیس سیکڑ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے اور امید ہے کہ ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...