Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کے ایس ای میں تیزی کا رجحان جاری، 100انڈیکس 31550 کی سطح

کے ایس ای میں تیزی کا رجحان جاری، 100انڈیکس 31550 کی سطح

kseوزیر اعظم کے دورہ چین میں سرمایہ کاری کے حوالے سے معاہدے اور آئی ایم ایف کی جانب سے قسط جاری کرنے کی خبروں کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ انڈیکس ایک اور تاریخی سطح اکتیس ہزار پانچ سو پچاس پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں تین کروڑ بتیس لاکھ حصص کا کام ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...