Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی اسٹاک، 30900 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

کراچی اسٹاک، 30900 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

301041-KSEindexonline-1415389044-728-640x480او جی ڈی سی ایل کے حصص کی نیلامی اور مقامی سرمایہ کاروںکی آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس30900 پوائنٹس کی حد بھی عبور کرگیا جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ ہفتے مارکیٹ انڈیکس 31000 پوائنٹس کی حد بھی عبور کرجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...