Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کراچی سنٹرل جیل کیس ، دہشتگردوں کو گھر فروخت کرنے والا گرفتار

کراچی سنٹرل جیل کیس ، دہشتگردوں کو گھر فروخت کرنے والا گرفتار

Central Jailکراچی، کراچی سنٹرل جیل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دہشت گردوں کو گھر فروخت کرنے والا مالک گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس نے ضلع شرقی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر علاو الدین عرف بھولو کو گرفتار کر لیا۔ علاو الدین نے سنٹرل جیل کے قریب اپنے گھر کو دہشت گردوں کو فروخت کیا اور انہیں دہشت گردوں کو تمام تفصیلات سے آگاہ کیا تھا۔ علاو¿ الدین کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...