Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں کمی نہ کرنے کا...

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں کمی نہ کرنے کا اعلان

 Irshad Bukhariکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں کمی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے سال 2011 میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ کیا تھا اس وقت ڈیزل کی قیمت 93 روپے فی لیٹر تھی، ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 93 روپے سے کم کردیں، ہم کرایہ کم کردیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...