Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی: فیسیں پے آرڈر کے ذریعے قبول ہوں گی، بینکوں کو ہدایات جاری

جامعہ کراچی: فیسیں پے آرڈر کے ذریعے قبول ہوں گی، بینکوں کو ہدایات جاری

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی: جامعہ کراچی کو اداکی جانے والی فیسیں اب صرف پے آرڈر کے ذریعے ہی قابل قبول ہوں گی۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے باقاعدہ ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جبکہ جامعہ کراچی کے کیمپس میں واقع تمام بینکوں کو سخت ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کراچی کے کیمپس میں واقع تمام بینک طلبا وطالبات سے پے آرڈر کی مد میں صرف 25روپے وصول کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...