Saturday, October 24, 2020
Home Trending جامعہ کراچی کا اپنا میڈیکل کالج قائم کرنے کا اعلان

جامعہ کراچی کا اپنا میڈیکل کالج قائم کرنے کا اعلان

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی، جامعہ کراچی نے اپنا میڈیکل کالج قائم کرنے کاا علان کر دیا، ذرائع کے مطابق اس سال نومبر میں جامعہ کراچی کے میڈیکل کالج میں داخلے دیئے جائیں گے۔ میڈیکل کالج قائم کرنے کا فیصلہ جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کےاجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جامعہ کراچی میں میڈیکل کلاسز کا آغاز جنوری 2015 میں ہوگا۔ پہلے سال 100 طلبہ کو داخلے دیئے جائیں گے، اگلے مرحلے میں جامعہ کراچی میں 100 بستروں کا اسپتال بھی قائم کیا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...