Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے سینٹرالائزڈ پر چے 17...

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے سینٹرالائزڈ پر چے 17 فروری تا02 مارچ ہونگے

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے ایسے طلباوطالبات جو سالانہ امتحانات 2014 ء میں شریک ہورہے ہیں،ان طلباوطالبات کے مرکز امتحانات سینٹرالائزڈ(Centralized ) سینٹر پرچے17 فروری تا02 مارچ2015 ء تک(Common with B.Sc ) صبح 9:30 تادوپہر12:30 بجے منعقد ہونگے۔پہلے سے ہی جاری کردہ شیڈول کے مطابق طلبا کے لئے امتحانی مرکز شیخ زید اسلامک ریسرچ سینٹر جبکہ طالبات کے لئے امتحانی مرکز رانالیاقت علی خان گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس میں قائم کئے گئے ہیں۔طلبا وطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت کی تبدیلی کو ملحوظ رکھتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...