قائم مقام رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبد الوحید کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز(مارننگ پروگرام) میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے 24 دسمبر 2020 تک آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں جبکہ طلباء آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے جامعہ کرچی کی داخلہ کی ویب سائٹ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔